10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکہ اور تائیوان کے درمیان 11 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کی...

امریکہ اور تائیوان کے درمیان 11 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کی منظوری


کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ نے بدھ کے روز تائیوان کو 11ارب امریکی ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب اس خود مختار جمہوری جزیرے کو چین کی جانب سے بڑھتے ہوئے فوجی دباؤ کا سامنا ہے۔ ڈیفنس سیکورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق، امریکی امدادی پیکیج آٹھ ہتھیاروں کے نظاموں پر مشتمل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات