23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات

کراچی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سٹی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی انتخابات سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہوئے جس میں سید گوہر رضا زیدی صدر ، محمد اسلم سکریٹری منتخب ہوئے، محمد رفیع اور شبینہ علی سینئر نائب صدور، محمد حسن محسن، ، محمد فہیم قریشی،رقیہ مشتاق اور شازیہ بلقیس، نائب صدور کا انتخاب عمل میں آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات