14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں


—فائل فوٹوز

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔

پاکستان ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کر دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات