14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںنارتھ کراچی میں بجلی چوروں کا کے الیکٹرک کے عملے پر حملہ،...

نارتھ کراچی میں بجلی چوروں کا کے الیکٹرک کے عملے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی


—فائل فوٹو

نارتھ کراچی خمیسو گوٹھ میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بجلی چوری کرنے والوں نے کے الیکٹرک کے عملے پر حملہ کیا، حملے میں کے الیکٹرک کے 2 اہل کار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ اس کا مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے، خمیسو گوٹھ کے متاثرہ فیڈر پر نقصانات 40 فیصد ہیں، متاثرہ فیڈر پر سالانہ تقریباً 34 لاکھ یونٹس کا نقصان ہو رہا ہے۔ 

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ہفتہ وار کنڈا ہٹانے کے باوجود غیر قانونی کنکشن دوبارہ لگ جاتے ہیں۔

کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا کہ ادارے کے ملازمین کی حفاظت پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات