22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومجرم و سزالاہور: سامان لینےکےلیےمارکیٹ جانےوالی10سالہ لڑکی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنے والا...

لاہور: سامان لینےکےلیےمارکیٹ جانےوالی10سالہ لڑکی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار 


لاہور کی چوھنگ پولیس نے 10 سالہ بچی سے ذیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔ 

بچی مارکیٹ  سے سامان لینے جارہی تھی کہ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے بلڈنگ  کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔

بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوا، ہیومن انٹیلی جنس سے تلاش کرکے گرفتار کر لیا، ملزم  شہباز کیخلاف مقدمہ درج کرکیے کیس جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔ 

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات