18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومجرم و سزالاہور: باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں...

لاہور: باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے


لاہور کے علاقے باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔

لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات