18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسعود شکیل نویں نمبر پر

سعود شکیل نویں نمبر پر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ سعود شکیل 10ویں سے 9ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا کے مچل اسٹارک تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ صاحبزادہ فرحان ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹی اور بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 31 ویں نمبر پر چلے گئے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز ر میں بھارت کے ورن چکرورتھی پہلی ، ابرار احمد چوتھی پوزیشن پر ہیں۔ آل راؤنڈرز میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات