14 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی کابینہ کی غیر ملکی صنعتی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے...

سعودی کابینہ کی غیر ملکی صنعتی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری


سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان—فائل فوٹو

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ 

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سعودی کابینہ نے صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دی۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیصلہ اقتصادی و ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات