14 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںخیبرپختونخوا میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان


—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

سیکریٹری تعلیم خیبر پختون خوا نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

سیکریٹری تعلیم کے اعلان کے مطابق سمر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15 جنوری چھٹیاں ہوں گی۔

سیکریٹری تعلیم کے مطابق صوبے کے ونٹر زون کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات