22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومجرم و سزاجھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار

جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار


لاہور میں جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم ekene Victor نے ستوکتلہ کے علاقے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائجیریا کی رہائشی ہے۔

پولیس  نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کو ٹریپ کرکے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات