22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںجوڈیشل سروس رولز میں ترمیم، سول جج کیلئے 2 سالہ وکالت کی...

جوڈیشل سروس رولز میں ترمیم، سول جج کیلئے 2 سالہ وکالت کی شرط ختم


—فائل فوٹو 

خیبر پختون خوا میں جوڈیشل سروس رولز میں ترمیم کر دی گئی، جس کے مطابق سول جج کے لیے 2 سالہ وکالت کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  رول 5 میں سینیارٹی کم فٹنس کی بنیاد ختم کر دی گئی، میرٹ پر سلیکشن ہو گی، ترقی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر کی جائے گی۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بی پی ایس 19 سے 21 میں ریگولر ترقی سروس مکمل کیے بغیر نہیں ہو سکے گی، ترقی کے لیے تربیت مکمل کرنا اور امتحان پاس کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

دوسری جانب خیبر پختون خوا بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کو مسترد کرتے ہیں، حکومت بغیر تجربے کے ججز کی تعیناتی کا فیصلہ واپس لے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات