23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور شوہر کیخلاف 1 ارب 86 کروڑ روپے...

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور شوہر کیخلاف 1 ارب 86 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی کا مقدمہ


کراچی (نیوز ڈیسک)ممبئی پولیس نے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف 1 ارب 86 کروڑ روپےکی مبینہ دھوکہ دہی اور جعلسازی کے الزام میں ایف آئی آر (FIR) درج کی ہے۔ بھارتی میڈیانے انکشاف کیا ہے کہ جوڑے پر ایک تاجر کو دھوکہ دینے کا الزام ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک قرض کو ان کے چینل ʼبیسٹ ڈیل ٹی ویʼ (Best Deal TV) میں سرمایہ کاری کے طور پر تبدیل کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات