18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںبفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، مرکزی ملزم فرار، مقدمہ درج

بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، مرکزی ملزم فرار، مقدمہ درج


—فیس بک ویڈیو گریب

کراچی کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے  واقعے سے متعلق پولیس کا بیان سامنے آ گیا۔

گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی تھی، جس میں خاتون پر تشدد  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تشدد کے دوران خاتون کو سیڑھیوں سے دھکا بھی دیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم نعمان فرار ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تشدد کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات