14 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںاساتذہ کیخلاف قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کرنیوالا طالبعلم گرفتار

اساتذہ کیخلاف قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کرنیوالا طالبعلم گرفتار


—فائل فوٹو

اساتذہ کے خلاف قابلِ اعتراض مواد سوشل میڈیا پر ڈالنے والے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پشاور میں کارروائی کی اور طالب علم کو گرفتار کر لیا۔

این سی سی آئی اے حکام کے مطابق مذکورہ طالب علم کے خلاف مقدمہ نجی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی مدعیت میں درج ہے۔

این سی سی آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ تحقیقات میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ گرفتار ملزم کے زیرِ استعمال ہونا ثابت ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات