14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس بی نے پی ایچ ایف سے جواب طلب کر لیا

پی ایس بی نے پی ایچ ایف سے جواب طلب کر لیا


—فائل فوٹو

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) سے جواب طلب کر لیا۔

پی ایس بی نے پی ایچ ایف سے از خود الیکشن شیڈول جاری کرنے پر 7 روز میں جواب طلب کیا ہے۔

پی ایس بی نے پی ایچ ایف کو الیکشن شیڈول، کلب رجسٹریشن اور اسکروٹنی کے عمل سے روک دیا اور کہا ہے کہ حکومتی اداروں سے اجازت لیے بغیر پی ایچ ایف کا الیکشن نہیں ہو گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایچ ایف نے 2 رکنی الیکشن کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات