10 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹروب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی 2 فرد جرم...

روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی 2 فرد جرم عائد


ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کار و اداکار روب رائنر کے بیٹے Nick Reiner پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد کی جائیں گی۔

لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر 32 سال کے نک رینر کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ کے ڈائرکٹر و اداکار روب رائنر اور ان کی بیوی مشیل کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات