19 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںرحیم یار خان میں بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق


—فائل فوٹو

رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں ایئر پورٹ کے قریب بس الٹنے سے تین 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر لیاقت چوہان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے بس سڑک سے اتر کر گڑھے میں جا گری تھی۔

دوسری جانب ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 7 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات