14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبنگلا دیشی یونیورسٹی کی خودکار سیڑھیاں تیز چلنے لگیں، خوفزدہ طلباء چیخنے...

بنگلا دیشی یونیورسٹی کی خودکار سیڑھیاں تیز چلنے لگیں، خوفزدہ طلباء چیخنے لگے


تصویر سوشل میڈیا۔

بنگلا دیش کی یونیورسٹی میں خودکار سیڑھیاں اچانک تیزی سے چل پڑیں۔

اس صورتِ حال کے باعث خوفزدہ طلباء چھلانگیں لگا کر سیڑھیوں سے اُترے۔

سیڑھیوں سے اُترتے چیختے چلاتے طلباء کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات