11 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبار بار اور طویل باتھ روم بریک لینے پر کمپنی نے ملازم...

بار بار اور طویل باتھ روم بریک لینے پر کمپنی نے ملازم کو برطرف کردیا


کراچی(نیوز ڈیسک)بار بار اور طویل باتھ روم بریک لینے پر کمپنی نے ملازم کو برطرف کردیا، چین میں ایک انجینئر کو بار بار اور غیر معمولی طور پر طویل باتھ روم بریکس لینے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ جیانگ سو صوبے سے تعلق رکھنے والے اس شخص جس کا خاندانی نام لی بتایا گیا ہے کو ایک ماہ میں بار بار طویل باتھ روم بریک لینے پر نوکری سے نکالا گیا، ان میں سے سب سے طویل باتھ روم بریک 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ حال ہی میں شنگھائی فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کی جانب سے اس وقت رپورٹ کیا گیا جب لی نے ملازمت کے معاہدے کے غیر قانونی خاتمے پر اپنی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات