16 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل منظور کر...

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل منظور کر لیا


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ کے تحت منظور کر لیا۔

واشنگٹن سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی پالیسی بل کے حق میں 77 اور مخالفت میں 20 ووٹ آئے۔

دفاعی پالیسی بل اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے لیے وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات