16 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںامریکی سفارتخانے کا جعلی اہلکار گرفتار

امریکی سفارتخانے کا جعلی اہلکار گرفتار


اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا، جو افغان شہری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق افغان شہری گاڑی پر گیٹ نمبر 2 سے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا، جس کی نشاندہی پہلے ہی سے پولیس اورانٹیلی اہلکاروں نے کر رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق افغان شہری فراڈ کے کیسز میں پولیس کو مطلوب تھا، امریکی سفارت خانے بھی اس سے متعلق شکایت کر رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے افغان شہری حارث کو گرفتار کیا ، جسے مزید کارروائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات