13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ریاست لاس اینجلس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

امریکی ریاست لاس اینجلس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام


کراچی(نیوزڈیسک)امریکا میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے نئے سال کی رات لاس اینجلس میں بم حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والا یہ گروہ خود کو فلسطین نواز، حکومت مخالف اور سرمایہ داری مخالف نظریات سے وابستہ بتاتا ہےعالمی خبر رساں ادارےکے مطابق پیر کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے بتایا کہ ایک مبینہ گروہ، جسے ”ٹرٹل آئی لینڈ لبریشن فرنٹ“ کہا جاتا ہے، نئے سال کی رات سے کیلی فورنیا میں متعدد بم دھماکے کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات