11 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاظہر محمود کا بطور ہیڈکو چ معاہدہ ختم

اظہر محمود کا بطور ہیڈکو چ معاہدہ ختم


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا عہدہ کی معیاد ختم ہوگئی ہے ۔ میں ٹیم کی مستقبل کی کوششوں میں مسلسل کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔اظہر ، مکی آرتھر کی کوچنگ کے دوران، 2016 اور 2019 کے درمیان بولنگ کوچ رہے۔ انہیں اس سال جون میں قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا، ان کا معاہدہ مارچ2026تک تھا۔ اگلے سال مارچ اپریل میں بنگلہ دیش میں سیریز تک کیلنڈر میں کوئی ٹیسٹ نہیں ، اس لیے عہدے کو ختم کرنے کا باہمی فیصلہ کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات