21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوکراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ملزم گرفتار،...

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ملزم گرفتار، مسروقہ گاڑی اور اسلحہ برآمد



کراچی:

شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اے وی ایل سی اور سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اسنیپ چیکنگ کے دوران مبینہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 50 سے زائد مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم دلاور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے مسروقہ کار اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات