17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیں اب خدا کے وجود پر یقین رکھتا ہوں، ایلون مسک کا...

میں اب خدا کے وجود پر یقین رکھتا ہوں، ایلون مسک کا انکشاف


کراچی (نیوز ڈیسک)ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ میں اب خدا کے وجود پر یقین رکھتا ہوں ۔ ٹیسلا و اسپیس ایکس بانی کا پوڈکاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا خدا تخلیق کارہے، کائنات کسی چیز سے آئی ہے، کسی خاص مذہب کا پیروکار نہیں، لیکن اب خود کو ملحد نہیں سمجھتا۔ مسک گزشتہ برس خود کو ثقافتی عیسائی بھی قرار دے چکے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخصیت، ٹیکنالوجی ماہر اور اسپیس ایکس و ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب وہ خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔ گزشتہ برس ایلون مسک نے خود کو ’کلچرل کرسچن‘ قرار دیا تھا۔حال ہی میں کیٹی ملر کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے اپنے مذہبی خیالات پر کھل کر بات کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات