21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںلیفٹیننٹ جنرل (ر) احسن اظہر حیات ایم ڈی، پی ایل پی اے...

لیفٹیننٹ جنرل (ر) احسن اظہر حیات ایم ڈی، پی ایل پی اے تعینات


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) حسن اظہر حیات کو پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی (پی ایل پی اے) کا مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے حسن اظہر حیات کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) حسن اظہر حیات 3 سال کے لیے پی ایل پی اے کے ایم ڈی ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حسن اظہر حیات کو ایم پی ون اسکیل کے تحت تنخواہ اور مراعات ملیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات