13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںسیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے: مصطفیٰ نواز...

سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر


فائل فوٹو

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے، مزید سیاسی بحران پھیلنے سے پہلے آپس میں مذاکرات کیے جائیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات