17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسڈنی دہشتگردی، بھارتی پولیس کا حملہ آور سے متعلق بیان

سڈنی دہشتگردی، بھارتی پولیس کا حملہ آور سے متعلق بیان


—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی پولیس نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر دہشت گردی کے ملزم ساجد اکرم سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کی پولیس نے حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ ساجد اکرم بھارتی شہر حیدر آباد سے تعلق رکھتا تھا، جس کا اپنے خاندان سے کم ہی رابطہ تھا۔

بھارتی پولیس نے مزید کہا ہے کہ ساجد اکرم کے خاندان کو اس کے انتہا ہسند خیالات سے متعلق کوئی علم نہیں تھا۔

بھارتی پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ سڈنی بیچ پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم نے 1998ء کے بعد سے 6 بار بھارت کا دورہ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات