21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے


—فائل فوٹو

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات