14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںزیلنسکی نیٹو سے دستبرداری پر تیار، روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں...

زیلنسکی نیٹو سے دستبرداری پر تیار، روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں تیز


کراچی (نیوز ڈیسک)زیلنسکی نیٹو سے دستبرداری پرتیار،روس یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، برلن میں اعلیٰ سطحی مذاکرات دوبارہ شروع،سفارت کاری کے ساتھ جنگی کارروائیاں جاری، ڈرون حملوں کا تبادلہ ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں یوکرین کے صدر وولادیمیر زیلنسکی نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور یورپی رہنماؤں سے دوبارہ مذاکرات کیے، جن میں امن امکانات پر غور کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات