17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ

روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ


امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی اور یورپی قیادت سے جنگ بندی پر بات ہوئی، امن منصوبے کو یورپی رہنماؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی پر روسی صدر پیوٹن سے بھی بات ہوئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات