18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدنیائے کھیل کے دو بادشاہ میسی اور ٹنڈولکر ایک میدان میں اکٹھے

دنیائے کھیل کے دو بادشاہ میسی اور ٹنڈولکر ایک میدان میں اکٹھے


ممبئی (جنگ نیوز)کرکٹ اور فٹ بال کے دو عظیم کھلاڑی، اپنے اپنے شعبے کے بادشاہ لیونل میسی اور سچن ٹنڈولکر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ایک ساتھ نظر آئے، جہاں دونوں کی یادگار ملاقات ہوئی۔ سچن نے اپنی 10 نمبر جرسی میسی کو پیش کی، جبکہ میسی نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کی آفیشل فٹ بال تحفے میں دی۔ سچن نے پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ ’’آج 10/10 کا دن تھا‘‘۔ دونوں کھلاڑی اپنی 10 نمبر جرسی کے حوالے سے پہچان رکھتے ہیں۔ اس موقع پر میسی نے نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ نمائشی پینلٹی بھی کھیلی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات