17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںجنرل فیض حمید صرف آرمی چیف نہیں بلکہ چین اور روس کی...

جنرل فیض حمید صرف آرمی چیف نہیں بلکہ چین اور روس کی طرز پر صدر بننا چاہتے تھے: کامران یوسف


سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران یوسف کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید صرف آرمی چیف نہیں بلکہ چین اور روس کی طرز پر صدر بننا چاہتے تھے۔

اس بات کا انکشاف انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔

کامران یوسف نے مزید انکشاف کیا کہ فیض حمید بانیٔ تحریکِ انصاف کو ہٹا کر صدارتی نظام لانے کے بھی خواہاں تھے۔

وفاقی حکومت کے پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر دانیال چوہدری اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے زبیر عمر نے اپنے اوپر فیض حمید کے مظالم کا پردہ بھی چاک کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات