14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتعلقات میں کشیدگی، جاپان کے آخری پانڈے چین واپس روانہ ہونگے

تعلقات میں کشیدگی، جاپان کے آخری پانڈے چین واپس روانہ ہونگے


کراچی (نیوز ڈیسک)تعلقات میں کشیدگی کے باعث جاپان کے آخری پانڈے چین واپس روانہ ہونگے۔ بیجنگ کی جانب سےپانڈے ہمیشہ دوست ممالک کو بھیجے جاتے ہیں، جسے پانڈا ڈپلومیسی کہا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کےآخری جڑواں پانڈے ژیاؤ ژیاؤ اور لی لی، جو 2021 میں ٹوکیو کے اوینو چڑیا گھر میں پیدا ہوئے، جنوری 2026 میں واپس چین روانہ ہوں گے۔ یہ جاپان اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان ایک علامتی لمحہ ہے۔پانڈے اپنی والدہ شِن شِن اور والد ری ری کے ساتھ اوینو چڑیا گھر میں مقیم تھے، لیکن 2024 میں عمر اور صحت کی وجوہات کے باعث انہیں واپس چین بھیجا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات