21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے: آسٹریلوی...

بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے: آسٹریلوی وزیراعظم


فائل فوٹو

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ دنیا داعش کی انتہا پسندی اور نفرت انگیز نظریات سے دوچار ہے۔

دوسری جانب نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے کمشنر کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی گاڑی سے دیسی ساختہ بم اور داعش کے دو جھنڈے ملے۔

علاوہ ازیں فلپائن کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا۔

فلپائن امیگریشن کے مطابق بونڈی بیچ کے حملہ آور بھارتی شہری کی حیثیت سے فلپائن پہنچے تھے۔ حملہ آور باپ اور بیٹے نے گزشتہ ماہ بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات