12 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںاٹلی سے آنیوالے دولہا کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں...

اٹلی سے آنیوالے دولہا کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش


—جیو نیوز گریب

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک بارات میں دولہا کے دوستوں نے نوٹوں کی برسات کر دی۔

بارات گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی سے جی ٹی روڈ پر واقع میرج ہال میں آئی تھی۔

اس موقع پر اٹلی سے لوٹنے والے دولہا کے دوستوں اور رشتے داروں نے باراتیوں پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نچھاور کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات