11 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوکراچی، حسن اسکوائر کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، ایک...

کراچی، حسن اسکوائر کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی



کراچی:

شہر قائد کے علاقے حسن اسکوائر میں سلمان ٹیرس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ حسین جبکہ زخمی کی شناخت 19 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات