11 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچینی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

چینی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات


چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

علاوہ ازیں چینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے بھی ملاقات ہوئی۔ 

اس موقع پر سفارتی تعلقات اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے داخلے سے باہمی استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات