10 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںپکڑی گئی منشیات فروخت کرنے کا الزام، ڈی ایس پی واصف قریشی...

پکڑی گئی منشیات فروخت کرنے کا الزام، ڈی ایس پی واصف قریشی سب انسپکٹر سمیت معطل


—فائل فوٹو

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ایس آئی یو واصف قریشی اور سب انسپکٹر اعجاز بٹ کو معطل کر دیا گیا۔

کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

واصف قریشی اور اعجاز بٹ پر پکڑی گئی منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے۔

منشیات پکڑے جانے پر یکم دسمبر کو 2 صوبائی وزراء اور کراچی پولیس نے پریس کانفرنس کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات