’بجلی کے نئے اسمارٹ میٹرز کی قیمتیں 40 فیصد تک کم ہو گئیں‘
اویس لغاری نے کہا کہ مسلسل مانیٹرنگ، اسمارٹ میٹرز کیلئے شفاف اور مسابقتی معیار کی بدولت قیمتیں کم ہونے لگی ہیں، نئے میٹرز کی مد میں بجلی صارفین کو بھی اربوں روپے کی بچت ہو گی۔۔