21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہین آفریدی کا بی بی ایل میں ڈیبیو ناخوشگوار، بولنگ کروانے سے...

شاہین آفریدی کا بی بی ایل میں ڈیبیو ناخوشگوار، بولنگ کروانے سے روک دیا گیا


فوٹو بشکریہ سوش میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو خوشگوار نہ ہو سکا، ان کو بولنگ کرانے سے روک دیا گیا۔

شاہین آفریدی نے اپنے تیسرے اوور میں 2 بیمرز کروائیں جس کے بعد امپائر نے ان کو میچ میں مزید بولنگ کروانے سے روک دیا۔

شاہین آفریدی نے 2 اعشاریہ 4 اوورز میں 43 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔

بگ بیش لیگ میں شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

پاکستان کے ایک اور اسٹار بیٹر محمد رضوان بھی اپنے ڈیبیو کو یادگار نہ بنا سکے۔

میلیورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان 10 گیندوں پر 4 رنز بنا سکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات