10 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد...

سال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد گرفتار


—فائل فوٹو

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

امریکا کے وفاقی ادارے ایف بی آئی کے مطابق 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد نے لاس اینجلس میں سالِ نو کی تقریبات میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات