21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومجرم و سزادیپالیو: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو...

دیپالیو: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا


پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو  قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔

پولیس  کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مرکزی ملزم حامد اور اس کے بھائی ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات