11 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقا کو بھارت سے شکست

جنوبی افریقا کو بھارت سے شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل 7وکٹ سے جیت کرپانچ میچوں کی سیریز میں دوایک کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے ابھیشیک شرما 35، شمبن گل 28 ، تلک ورما 26اور شیوم ڈوبے کے دس رنز کی بدولت اسکور 16 ویں اوور میں بنا لیا۔ دھرم شالا میں اتوار کو بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ ناکام ٹیم 117رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔کپتان مارکرم 61 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ریز ا ہینڈرکس صفر، ڈی کوک ایک، ڈیوالڈ بریوس دو اور اسٹبس 9 رنز بناکر آوٹ ہوئے کاربن بوش نے چار رنز بنائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات