21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبارش و سیلاب، حادثات میں 37 افراد ہلاک، 14 زخمی

بارش و سیلاب، حادثات میں 37 افراد ہلاک، 14 زخمی


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مراکش کے بحرِ اوقیانوس کے ساحل کے کنارے آباد شہر آسفی میں اتوار کو ایک گھنٹے تک طوفانی بارش ہوئی ہے۔

بارش کے باعث سیلابی پانی نے تباہی مچا دی اور مختلف حادثات میں 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں۔

ماہرینِ موسمیات کے مطابق مراکش میں شدید موسم اور سیلابی صورتِ حال غیر معمولی ہے۔

 آسفی سے خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت رباط سے 330 کلومیٹر دور شہر میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں 37 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات