11 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومغزہ لہو لہواین سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی...

این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور



لاہور:

سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، شاکر اعوان کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

 این سی سی آئی اے شاکر اعوان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کررکھا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات