21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا


انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر ایک پیسے سستا ہوکر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 280 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔

رواں سال انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے 77 پیسے  منہگا ہوا ہے، جبکہ سال 2024ء کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 55 پیسے تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات