60 سال بعد امریکی خفیہ کارروائی منظرِ عام پر آگئی
سی آئی اے نے 1965 میں بھارتی کوہ پیماؤں کے ساتھ مل کر ’نندا دیوی‘ کی چوٹی پر چین کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کے لیے پلوٹونیم سے چلنے والا جاسوسی آلہ نصب کرنے کی کوشش کی۔۔