21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگورنر سندھ سے معین خان کی ملاقات

گورنر سندھ سے معین خان کی ملاقات


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوان منفی رجحانات سے دور رہیں گے۔ کھیل نوجوانوں کو مثبت سمت، نظم وضبط اور کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔کامران ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سندھ میں کرکٹ اکیڈمیز کے قیام اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامز پر تفصیلی گفتگو اور سندھ میں گراس روٹ لیول پر کرکٹ سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات