14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںکوٹ سمابہ میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک


فائل فوٹو

رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔

ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات